آزاد کشمیرکا 163 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں 15 فیصد اضافہ

مظفرآباد : (آئی این این) آزاد جموں و کشمیر کے نئے مالی سال 23-2022 کا 163 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کیلئے 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں

تنخواہ دار طبقے پر نئی ٹیکس تجاویز، 50 ہزار ماہانہ آمدنی والوں کو استثنیٰ

اسلام آباد : (آئی این این) تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں جس میں 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والوں کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ مزید پڑھیں

ایک دن کمی کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی

لاہور : (آئی این این) ایک دن کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر ایک روپیہ 27 پیسے اضافہ ہو گیا۔ ایک روپیہ 27 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 208 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں

روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 212 روپے پر پہنچ گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر نے روپیہ کے کس بل نکال دیئے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے اضافہ ہونے کے بعد امریکی کرنسی 212 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان سٹاک مزید پڑھیں

وزیراعلی کی مصروفیات، بلوچستان اسمبلی کا بجٹ ری شیڈول، کل پیش کیا جائیگا

کوئٹہ : (آئی این این ) وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی مصروفیات کے باعث بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 585 ارب روپے سے زائد کا بجٹ ری شیڈول کر دیا گیا۔ بجٹ آج کی بجائے کل پیش کیا جائے گا، مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری، ڈالر مزید تگڑا، 210 روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی : (آئی این این پاکستان) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ کاروباری مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر،206 روپےہو گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح206روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئِی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ فاریکس مزید پڑھیں

عالمی سطح پر چاول کی مانگ بڑھنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے اپنی رپورٹ ‘ورلڈ فوڈ آؤٹ لک’ میں کہا ہے کہ ایشیا کے علاوہ دنیا کے تمام خطوں سے چاول کی مانگ میں اضافے کی بدولت پاکستان کو 2022 میں مزید پڑھیں