عالمی سطح پر چاول کی مانگ بڑھنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے اپنی رپورٹ ‘ورلڈ فوڈ آؤٹ لک’ میں کہا ہے کہ ایشیا کے علاوہ دنیا کے تمام خطوں سے چاول کی مانگ میں اضافے کی بدولت پاکستان کو 2022 میں مزید پڑھیں

مشی خان مرحوم عامر لیاقت سے معافی مانگتے ہوئے اشکبار ہوگئیں

ماضی کی مشہور اداکار و سوشل میڈیا اسٹار مشی خان نے ماضی میں عامر لیاقت حسین کے خلاف بنائی گئی ویڈٰوز پر معافی مانگتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔ مشی خان نے گزشتہ چند ماہ کے دوران متعدد بار عامر مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالتی فیصلے کے بعد فلسطینیوں کے بڑے پیمانے پر بے گھر ہونے کے خطرات

پچھلے مہینے ایک دہائی طویل قانونی جنگ اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت میں ختم ہونے کے بعد ایک ہزار 2 سو فلسطنیوں کو مقبوضہ ویسٹ بینک کے خطے کو آرمی فائرنگ زون بنانے کے سبب جبری بے دخلی کے خطرات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ‘خطے کے ترقیاتی بجٹ کو کم کرنے’ پر وفاقی حکومت پر تنقید

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیرقیادت بننے والی اتحادی حکومت پر مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں جان بوجھ کر خطے کے ترقیاتی بجٹ کو کم کرکے تقریباً آدھا کرنے کا مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں خلل ڈالنے کا منصوبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) نے آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بھرپور احتجاج کا مشترکہ فیصلہ کیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

بجٹ میں کٹوتی، آزاد کشمیر کابینہ کا احتجاجاً بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ

آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اراکین اور پارلیمانی سیکریٹریز کے اجلاس میں وفاق کی جانب سے خطے کی بجٹ گرانٹس میں کٹوتی کے باعث 23-2022کا بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام، یوکرین جنگ کا پاکستان کے مالیاتی منظرنامے پر اثر انداز ہونے کا خطرہ

مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت حکومت نے سابقہ دور حکومت میں کیے گئے معاہدوں کی بد انتظامی کو پہلی بار تسلیم کرتے ہوئے اسے توانائی کے شعبے میں بڑا چیلنج قرار دیا ہے اور نشاندہی کی ہے کہ ملک مزید پڑھیں

کوئٹہ: متعدد خودکش حملوں اور بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشت گردی نے اتوار کو کہا کہ کچھ خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملزم کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی مزید پڑھیں

مونس الٰہی نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کو دباؤ ڈالنے کا حربہ قرار دے دیا

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے اپنے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو دباؤ کا حربہ قرار دے مزید پڑھیں

ٹرین میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو پاکستان ریلوے کا ملازمت دینے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے (پی آر) نے کراچی جانے والی نجی ٹرین بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کے عملے کے اراکین کی جانب سے ریپ کا نشانہ بننے والی 25 سالہ خاتون کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں