لاہور:10کی روٹی اور15روپے کا نان اب نہیں ملے گا، نان بائیوں کا پرانی قیمتیں ماننے سے انکار

دس کی روٹی اور پندرہ روپے کا نان نہیں دیں گے۔ لاہور کے نانبائیوں نے ڈپٹی کمشنر کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ ضلع انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔ حکومت نے مزید پڑھیں

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سےتجاوز کر گئی

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی۔ امریکہ میں ایک گیلن میں پونے چار مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں پیش رفت کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لیے کمیٹی قائم

پیپلز پارٹی نےتحریک طالبان افغانستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ تحریک طالبان افغانستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات میں حالیہ پیشرفت کے معاملے مزید پڑھیں

ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے SDGs وال کا افتتاح کیا۔

لاہور (10 جون 2022): یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور میں پائیدار ترقی کے اہداف کی دیوار کا افتتاح کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر اور ترجمان حکومت پنجاب کے عطاء اللہ تارڑ اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین نے افتتاحی مزید پڑھیں

حکومت نے الیکشن میں پوری منصوبہ بندی بنا رکھی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے ان الیکشن میں پوری منصوبہ بندی بنا رکھی ہے۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں منظور

لاہور: اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت مزید پڑھیں