پاکستان کو نئے بجٹ میں اضافی اقدامات کی ضرورت ہو گی، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نئے بجٹ میں اضافی اقدامات کی ضرورت ہو گی۔ آئی ایم ایف نمائندے نے روئٹرز سے گفتگو میں کہا کہ یہ ہمارا ابتدائی تخمینہ ہے، حکام کے ساتھ محصولات اور اخراجات مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران روانہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران روانہ ہو گئے۔ جہاں بلاول بھٹو اپنے ایرانی ہم منصب سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنے پہلے دورے کے دوران بلاول بھٹو مزید پڑھیں

27 سال کا ساتھ ختم ، انٹرنیٹ ایکسپلورر نے الوادع کہہ دیا

مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤزر ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ 15 جون کے بعد صارفین انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے کی کوشش کریں گے تو مائیکروسافٹ مزید پڑھیں

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے پہلے سو دنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے مزید پڑھیں

پنجاب: آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش نہیں کیا جا سکا، اجلاس کل تک ملتوی

لاہور: پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج ایوان میں پیش نہیں کیا جا سکا جب کہ اجلاس کل دوپہر ایک بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ پنجاب کا بجٹ اجلاس شروع نہیں ہوسکا: حکومت اور اپوزیشن میں مزید پڑھیں

عوام تکلیف برداشت کریں، بعد میں استحکام ہوگا،شاہدخاقان عباسی

مسلم لیگ ن کی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے عوام ابھی تکلیف برداشت کریں، بعد میں ملکی معاشی حالات میں استحکام ہوگا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے دن سے جھوٹ مزید پڑھیں

پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں پھربڑھنے والی ہیں،اب مسئلہ پاکستان کی معاشی بقا کا ہے، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ پر قیامت ڈھانے والے ہیں۔اب مسئلہ غریب کا، پاکستان کی معاشی اور سیاسی بقا کا ہے۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت موت کے مزید پڑھیں

ڈسکہ ضمنی الیکشن: تحقیقاتی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو موصول، پبلک کرنے کا فیصلہ

این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی۔ چیف الیکشن کمشنرنے رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کر دی، الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

مشکل فیصلے عوام سمجھ رہےہیں بہت جلد بہتری کی طرف جائیں گے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مشکل فیصلے عوام سمجھ رہےہیں بہت جلد بہتری کی طرف جائیں گے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لیے ایک سو موبائیل یوٹیلیٹی سٹورز کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں

معاشی بدحالی کے سبب خدشہ ہے ملک میں سری لنکا جیسی صورتحال نہ ہوجائے، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ معاشی بدحالی کے سبب خدشہ ہے کہ ملک میں سری لنکا جیسی صورتحال نہ ہو جائے۔ سابق وزیراعظم نے نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں