ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر،206 روپےہو گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح206روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئِی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ فاریکس مزید پڑھیں

نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں:شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو فوج اور اس کی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر درست اور جرات مندانہ فیصلہ کیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کے پاس اس فیصلے کی حمایت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے نے مونس الہی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ایف آئی اے لاہورنے ق لیگی رہنما مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا. مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ کےالزام میں درج کیا گیا، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں شواہد ملنے پر مقدمہ درج مزید پڑھیں

کابل: پاکستان نے محمد علی جناح اسپتال افغان حکومت کے حوالے کر دیا

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح اسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیر انتظام مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے، امریکی سفیر

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ امریکی سفیر نے روایتی مزید پڑھیں

بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے میری سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے تھے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی خواجہ مزید پڑھیں