ایف آئی اے کو کارروائی سے روکنے پر حریم شاہ سندھ ہائی کورٹ کی شکر گزار، پیغام جاری کردیا

لندن: ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو اپنے خلاف کارروائی سے روکنے پر سندھ ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کیاہے ۔ اپنے بیان میں حریم شاہ کاکہنا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کا نفاذ منسوخ کرنے کا مطالبہ

قابل تجدید توانائی کے ماہرین اور سول سوسائٹی کے کارکنان نے متفقہ طور پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک میں سماجی طور پر منصفانہ اور ماحول دوست مالیاتی حل مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں تیز ہواؤں کے چلنے اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جنوب مغربی بلوچستان مزید پڑھیں

اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے،ڈریپ

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کر سکیں گے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی عوام کو دستیابی سے متعلق فیصلہ کرتے ہوئے شہریوں کو کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرِ علاج

سابق وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر رحمٰن ملک تشویشناک حالت میں اسلام آباد کےہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کے ترجمان نے بتایا کہ رحمٰن ملک گزشتہ 10 روز سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبدالله بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کل 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم ونٹراولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں علاقائی اور بین الاقوامی امورسمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات کی مزید پڑھیں