ہتک عزت کیس: میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کرنے کی درخواست

گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر کردہ ہتک عزت کیس کی مزید جرح ویڈیو لنک کے ذریعے کروانے کی درخواست دائر کردی۔ ہتک عزت کیس کی سماعت یکم فروری کو سیشن کورٹ لاہور میں ہوئی، جس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا ہزارہ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات عیدالفطر تک مؤخر کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد سرکٹ بینچ نے برفباری کے پیش نظر ہزارہ ڈویژن کے 5 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول کالعدم قرار دے دیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

پری زاد کو عینی کا ساتھ مل گیا، خوشی اور مسکراہٹ کے ساتھ ڈرامے کا اختتام ہو گیا

  پری زاد کو بھولنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوگا، ڈرامے کا خوشی اور مسکراہٹ کے ساتھ اینڈ ہوگیا۔ میگا قسط کیلئے یو ٹیوب پر چند گھنٹوں میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب ویوز ہو گئے۔ آخری قسط میں پری زاد کے نصیب کی سیاہی عینی کی محبت نے ڈھو ڈالی، پری زاد کی اس  ایک نظر کی تلاش ختم ہوئی جس میں کوئی، طنز، حقارت، تمسخر یا نفرت نہیں تھی۔ ہم ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کو واشنگٹن کیلئےمسعود خان کی بطور سفیر نامزدگی کی جلد منظوری کی امید

پاکستان کو امید ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آئندہ دو ہفتوں میں واشنگٹن کے لیےپاکستان کے نئے سفیر کا ایگریمنٹ منظور کرتے ہوئے دستاویزات پاکستان بھیج دے گا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارتی گفتگو میں ’ایگریمنٹ‘ دو ممالک مزید پڑھیں

نورمقدم کیس، 3 ڈاکٹر طلب کرنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں پمزکے 3 ڈاکٹرز کو بطور گواہ طلب کرنے کی درخواست تھراپی ورکس نے واپس لے لی جس کی بنیاد پر عدالت نے درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ملزم امجد مزید پڑھیں

لاہور کے بعد کراچی اور پشاور میں بھی بخار اور جسم دردکی دوا غائب

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا وبا کی پانچویں لہر میں شدت کے بعد  کراچی اور پشاور میں بھی بخار اور جسم کا درد دور کرنے میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی۔کراچی میں دوا غائب ہونے کی خبر نے مزید پڑھیں