متحدہ عرب امارات کا حوثیوں کے خلاف مضبوط دفاع کا عزم

سینئر امارتی عہدیدار نے مضبوط دفاع کا عزم کرتےہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے لیے یمن کے باغیوں کا حملہ ’نیا‘ نہیں ہوگا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر مزید پڑھیں

‘سیلنگ کلب، فارمز کی تعمیر کیلئے اراضی صدر اور وزیراعظم نے دی تھی’

راول جھیل پر اپنے سیلنگ کلب اور سملی ڈیم روڈ پر فارم ہاؤسز قائم کرنے دفاع کرتے ہوئے وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں منصوبوں کے لیے زمین کی منظوری بالترتیب اس وقت کے صدر اور وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں

بھارت میں خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب پر پابندی

بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ریاست کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔ حکومت کے مطابق ریاستی اسکولوں کے طلبا کے لئے شروع کئے گئے اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ پروجیکٹ میں مذہبی علامات کو استعمال کرنے کی کوئی گنجائش نہیں اورنہ ہی اس کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ حجاب پرپابندی کے خلاف مسلمان طالبہ نے کیرالہ کے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔ اس سے قبل بھارتی ریاست کرناٹک کے سرکاری کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ تاہم طالبعلموں نے اس زبردستی کے آگے گھٹنے ٹیکنے سے انکار کر دیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کا مذہبی حق ہے اور ان کا حجاب کوئی قانون نہیں اتروا سکتا، اور نہ ہی اسکول مزید پڑھیں

یوٹیوب پر غلط معلومات والے چینلز ہٹانے کے لیے دباؤ

یوٹیوب کوغلط اور جعلی معلومات کے خلاف اقدامات کرنے کی تجویز کی گئی ہے، دنیا بھر سے ‘فیکٹ چیک’ کرنے والے اداروں نے ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی معلومات کی نگرانی کے حوالے سے مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی کا کوئی امکان نہیں، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کاکہنا ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس نہیں آئیں گے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت نے حیرت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

حکومت نے متوسط، تنخواہ دار طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے غور شروع کردیا

حکومت نے متوسط، نچلے اور تنخواہ دار طبقات پر قیمتوں کے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق تدابیر پر غور شروع کردیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ شوکت مزید پڑھیں

فوجداری قانون میں اصلاحات پر حکومت اور وکلا برادری آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی جانب سے فوجداری انصاف کے نظام میں تجویز کردہ اصلاحات وفاقی حکومت اور وکلا برادری کے درمیان تنازع بن گئی ہیں، دونوں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے سخت مزید پڑھیں