اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 14 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 14 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی شناخت کے بعد انہیں سیل کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے مزید پڑھیں

کووڈ کو شکست دینے کے کئی ماہ بعد بھی مریضوں میں موت کا خطرہ برقرار رہنے کا انکشاف

ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھی کووڈ کے جان لیوا اثرات کا سامنا متعدد مریضوں کو ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیکل مزید پڑھیں

بھارت دنیا میں بےنقاب ہو چکا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت جعلی معلومات پر دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری افغانستان کی مدد کرے جبکہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا اپنے ججز کی سالگرہ منانے کا فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے کیک کاٹ کر اپنے حاضر سروس ججز کی سالگراہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار (پروٹوکول) اسد حفیظ کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا تھا۔ سرکلر میں کہا گیا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے مریض کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے سے انکار

واشنگٹن: امریکہ میں کورونا ویکسین نہ لگوالے والے مریض کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے سے انکار کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر بوسٹن میں دل کی پیوندکاری کے منتظر مریض کو کورونا ویکسین نہ لگوانے مزید پڑھیں

بھارت کا پی آئی اے پرواز کو جے پور جانے کی اجازت دینے سے انکار

بھارت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ، بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا. بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کو جے پور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہیں دی، پی آئی اے کی خصوصی پرواز کوکل ہفتہ کی صبح کراچی سے لاہور اور لاہور سے جے پورجانا تھا. پی آئی اے نے کل 29 جنوری کو کراچی سے جے پور کے لیے خصوصی پرواز شیڈول کی تھی، پی آئی اے حکا م نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 160 یاتریوں کو پاکستان سے بھارتی شہر جے پور کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے زریعے روانہ ہونا تھا۔

بلال سعید اور ازابیل کیف کا گانا ’جدائیاں‘ ریلیز

پاکستان کے مقبول گلوکار بلال سعید اور بولی وڈ اداکارہ ازابیل کیف کا برطانوی گلوکار Ezu کے ہمراہ رومانوی گانا ’جدائیاں‘ ریلیز کردیا گیا۔ پہلی بار پاکستانی گلوکار کے گانے میں کوئی بولی وڈ اداکارہ جلوہ گر ہوئی ہیں، ازابیل مزید پڑھیں