نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے عمران خان کے خواب کو تعبیر ملی، مارچ کے آخر تک صوبے کے ہر خاندان کو مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی: عثمان بزدار

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتا ہوں کہ ”نیا پاکستان قومی صحت کارڈ“ کے ذریعے ہمیں عوام کی خدمت کی توفیق دی ہے، ”نیا پاکستان قومی صحت کارڈ“ کے ذریعے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل میاں شہباز شریف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، مسلم لیگ کے رہنما مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی رپورٹ ، عمران خان سے استعفے کا مطالبہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ سامنے آنے پر اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا مزید پڑھیں

پاکستانیوں کا جمائما سے پاکستان آنے کا مطالبہ، جمائما نے کیا جواب دیا؟

جمائما گولڈ سمتھ 2004 میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے الگ ہونے کے بعد برطانیہ میں مقیم ہیں، لیکن وہ آج تک پاکستانیوں کے دلوں سے نہیں نکل سکیں۔ ایک بار پھر کسی نے جمائما سے پاکستان واپس آنے کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ‘مجاز اتھارٹی’ کی اصطلاح کے استعمال سے گریز کا حکم

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سرکاری نوٹیفکیشنز اور یادداشتوں میں مجاز اتھارٹی جیسی مبہم اور غیر واضح اصطلاح استعمال کرنے کے بجائے متعلقہ افسر کی شناخت کو ظاہر کیا جائے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انڈیکس میں تنزلی پر اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید

اپوزیشن نے سی پی آئی رپورٹ کو ’عمران خان کے خلاف چارٹ شیٹ‘ قرار دیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیاہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں

پشاور: گیس سلنڈر دھماکہ، رہائشی ملبے تلے دب گئے

پشاور کے علاقے کوٹلہ محسن خان میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، رہائشی ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو  کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے پچوں سمیت 5 افراد ملبے تلے دب گئے۔ جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 3 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط ثقافتی رشتہ ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط ثقافتی رشتہ ہے۔ انہوں نے یہ بات سری لنکا کے وزیر تجارت تھراکا بالاسوریا سے ملاقات کے دوران کہی، ملاقات میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مزید پڑھیں