آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان آئی ایم مزید پڑھیں

کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں، آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں ہے، سمندری طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے، جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

آئین پاکستان آزادی صحافت اور شہریوں کی درست معلومات تک رسائی کے حق کا ضامن ہے، پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں پر اسرار سنسر شپ نے صحافیوں کو خوفزدہ کیا،آج ملک میں صحافت مکمل طور پر آزاد ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔3مئی : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین آزادی صحافت اور شہریوں کی درست معلومات تک رسائی کے حق کا ضامن ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں 2018 سے 2022 تک صحافت مزید پڑھیں

معاشی بہتری کیلئے سیاسی استحکام لازم ہے، ریاست کیلئے اپنی سیاست قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے ، اسرائیل کے ساتھ تجارت کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کیلئے سیاسی استحکام لازم ہے، اللہ پر پورا یقین ہے کہ وہ پاکستان کو موجودہ مشکل حالات سے ضرور نکالے گا، چین نے پاکستان کو موجودہ معاشی صورتحال سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی، اب پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اسٹیک ہولڈرز کی بریفنگ کے بعد حکم نامہ جاری کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب 8 اکتوبر ہوں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں

موٹر وے ایم ٹو پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ میں 10 افراد جاں بحق، 13 شدید اور 31 معمولی زخمی ہو گئے

اسلام آباد۔20فروری:موٹر وے ایم ٹو پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ میں 10 افراد جاں بحق، 13 شدید اور 31 معمولی زخمی ہو گئے – موٹروے پولیس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 49 سیٹر بس میں 49 مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔10فروری :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری تعزیتی مزید پڑھیں