ٹیکس بڑھانا ہو گا، سبسڈی ختم یا کم، آئی ایم ایف اعلامیہ

آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی کےلئے 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات ہوئے، پاکستان کے ساتھ ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے پروگرام کے حوالے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے ارکان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام، فواد چوہدری گرفتار

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فواد چوہدری کو بدھ کو پنجاب پولیس نے لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا اور چوہنگ میں واقع مزید پڑھیں

بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی آج 95 ویں مزید پڑھیں

دنیابھر میں مقیم کشمیری یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اوردنیابھرمیں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ وہ آزادی کی جدوجہد کومنطقی انجام تک پہنچانے کے لئے اپنی جدوجہدجاری رکھیںگے۔یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک ہی دن 9 دہشتگرد حملے ہوئے

پچھلے 24 گھنٹے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 9 دہشتگرد حملے ہوئے، جس کی تصدیق چیف سیکٹری بلوچستان عبدالعزیر عقیلی نے کی۔ چیف سیکٹری بلوچستان نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مختلف اضلاع میں دہشت مزید پڑھیں

عمران خان کے بعد پارلیمان میں قانون سازی: کتنے بِل پیش، کتنے منظور؟

رواں برس نو اور 10 اپریل کی درمیانی شب عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک منظور ہونے سے قبل پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے اراکین ایک بار قومی اسمبلی ہال سے نکلے تو آج تک دوبارہ وہاں مزید پڑھیں

عمران خان کا بیانیہ ختم ہو گیا، پنجاب اور کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنا آسان نہیں، عطاءاللہ تارڑ

گوجرانوالہ۔28نومبر:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کھلے میدانوں سے نکل کر سڑک پر آ گئی ہے، عمران خان کا بیانیہ اب ختم ہو گیا ہے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں کہا کہ قانون واضح ہے ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں