ٹرانسپرنسی رپورٹ ، عمران خان سے استعفے کا مطالبہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ سامنے آنے پر اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ‘مجاز اتھارٹی’ کی اصطلاح کے استعمال سے گریز کا حکم

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سرکاری نوٹیفکیشنز اور یادداشتوں میں مجاز اتھارٹی جیسی مبہم اور غیر واضح اصطلاح استعمال کرنے کے بجائے متعلقہ افسر کی شناخت کو ظاہر کیا جائے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انڈیکس میں تنزلی پر اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید

اپوزیشن نے سی پی آئی رپورٹ کو ’عمران خان کے خلاف چارٹ شیٹ‘ قرار دیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیاہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط ثقافتی رشتہ ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط ثقافتی رشتہ ہے۔ انہوں نے یہ بات سری لنکا کے وزیر تجارت تھراکا بالاسوریا سے ملاقات کے دوران کہی، ملاقات میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب میں اہم معاہدہ طے پاگیا

ریاض: سعودی عرب میں10 بلین ٹری منصوبے کے لیے پاکستان برادر اسلامی ملک کی مدد کرے گا۔دونوں ملکوں میں اس حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سعودیہ میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی لوٹ مار سے ملک میں مہنگائی بڑھی، ذوالفقار علی بدر

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لوٹ مار کی وجہ سے ملک میں مہنگائی بڑھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی کی کراچی میں بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، ڈالرز برآمد

کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی کے مطابق کراچی میں کارروائی کے دوران سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن، اکاؤنٹ آفیسر وکاش مزید پڑھیں