وزیراعظم نے ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاج کے دوران پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے سندھ پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم کے مقامی حکومتوں کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد کا استعمال کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا، قانونی امور سے متعلق وزیرقانون پر دباو ہوتا ہے، انگریز نے جانے سے پہلے پاکستان کو جو نظام دیا وہ آہستہ آہستہ نیچے گیا۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مارچ میں پاکستان آئیں گی، فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف  کے رہنما و سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ رواں سال مارچ میں آسٹریلیا، اکتوبر میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ پی ایس ایل کے بارے میں ٹوئٹر پر فیصل جاوید کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تین روزہ کنونشن کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مارچ میں بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کے لیے3 روزہ کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے کیے جانے والے اعلان مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس پر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ شروع کردی ہے۔ انفو نیوز کے طمابق بلدیاتی ایکٹ کے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دھرنا مزید پڑھیں

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیر برائے داخلہ واحتساب مقرر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شہزاد اکبر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے علاوہ باقی تمام پارٹیاں ختم ہو چکیں، پرویز خٹک کا دعویٰ

اورکزئی: وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علاوہ باقی تمام پارٹیاں ختم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ اگر بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے تو پی مزید پڑھیں

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے عمران خان کے خواب کو تعبیر ملی، مارچ کے آخر تک صوبے کے ہر خاندان کو مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی: عثمان بزدار

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتا ہوں کہ ”نیا پاکستان قومی صحت کارڈ“ کے ذریعے ہمیں عوام کی خدمت کی توفیق دی ہے، ”نیا پاکستان قومی صحت کارڈ“ کے ذریعے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل میاں شہباز شریف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، مسلم لیگ کے رہنما مزید پڑھیں