نور مقدم کیس میں 3 ملزمان کو سزا ، ظاہر جعفر کو سزائے موت ، والدین بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کو سزائے موت دینے کا حکم دیتے ہوئے تھراپی ورکس کے ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

سیاسی منظر نامے پر مشاورت کے لیے ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ق کا رابطہ

حکومتی اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ق نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لیے ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے وفاقی وزیر مونس الہٰی سے ایم کیوایم کے امین الحق کا فون پر رابطہ مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب کیس: طلبا یونیفارم پر عملدرآمد کریں، ہائیکورٹ کا حکم

نئی دہلی: چیف جسٹس جسٹس کرناٹک ہائی کورٹ ریتو راج اوستھی نے واضح کیا ہے کہ اگر اسکول یا کالج میں یونیفارم مقرر ہے تو اس پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کا مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دی جائے، قائد ایوان

سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم نے چیئرمین سینیٹ اور چیف الیکشن کمشنر کے نام خط میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحٰق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

رحمٰن ملک محتنی اور باصلاحیت شخص تھے، سیاستدانوں کا خراج عقیدت

کورونا وائرس سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمٰن ملک اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ رحمٰن ملک کو گزشتہ ماہ جنوری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے باعث ان کے پھیپھڑے شدید مزید پڑھیں

سیالکوٹ: نادرا افسران پر تشدد، پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے اور ساتھیوں کےخلاف مقدمہ

سیالکوٹ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر نادرا آفس کے انچارج اور دیگر افسران کو پروٹوکول نہ دینے پر تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا پیکا آرڈیننس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس چیلنج کرنے کا فیصلہ قائدِ حزب اختلاف اور صدر پاکستان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کو آسیان میں مبصر کا درجہ مل گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی کو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان (ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز) کی انٹر پارلیمینٹری اسمبلی (اے آئی پی اے) میں مبصر کا درجہ مل گیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں