وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، وزیرداخلہ نے اسٹیڈیم کے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا، وزیرداخلہ نے اسٹیڈیم میں پاک،آسٹریلیا ٹیموں کے پریکٹس سیشن کو بھی دیکھا۔ شیخ رشید مزید پڑھیں
صحافی محسن بیگ نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی، انسداددہشتگردی عدالت نے صحافی محسن جمیل بیگ کے 2 ملازمین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ دوران سماعت محسن بیگ کے وکیل کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کی سیکیورٹی کے پیش نظر راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی، ٹیموں کی اسٹیڈیم آمدو رفت کے موقع پر مری روڈ کو سکستھ روڈ سے بند کردیا جائے گا۔ میچ کے مزید پڑھیں
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت مکمل ہو گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے، بجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اضافے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے پی ایس ایل 7 کا چیمپئن بننے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ ٹوئٹر بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے لاہور قلندرز کی تصویر شئیر کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد : مسلم لیگ ( ن) نے وزیر اعظم کے آج شام کے خطاب کو آخری اور صرف وقت ضیاع قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ( ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بڑے وعدے کیے تھے اور لارے لگائے تھے لیکن سب کا سب فراڈ اور جھوٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان کے بھارت کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہو گئے۔ بھارت کو ہمیشہ فنٹاسٹک ٹی یاد رہے گی۔ پاکستان کے شاہینوں نے تین سال قبل اس وقت بھارت کے نام نہاد سورماؤں کو چھٹی مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ7 کے فائنل میں جیتنے والی ٹیم کو صرف ٹرافی ہی نہیں بلکہ 8 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی رنراپ ٹیم کے حصے میں 3 کروڑ 20 لاکھ مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عوام نے حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ، ہر جمہوری حکومت کا حق ہےکہ اسے مدت مکمل کرنے دی جائے۔ انہوں نے یہ بات چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں