ایس ایس ڈی او نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ وہ پاکستان انفارمیشن کمیشن کو فوری طور پر مکمل کرے کیونکہ 700 سے زائد اپیلیں زیر التوا ہیں۔

سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ وہ پاکستان انفارمیشن کمیشن کی خالی چیف انفارمیشن کمشنر اور انفارمیشن کمشنر کی سیٹیں جلد پُر کرے تاکہ اداارہ اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کر سکے۔ چیف انفارمیشن مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں کہا کہ قانون واضح ہے ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

نوازشریف کی شہبازشریف کو عمران خان کیخلاف فوری قانونی کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پاک فوج سے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک مزید پڑھیں

عالمی، علاقائی معاملات میں یو اے ای کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: (آئی این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں امارات کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہم اپنے دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ مزید پڑھیں

ناروے علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کا معترف

راولپنڈی: (آئی این این) نارویجن سفیر پیرالبریٹ السیس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو اعتراف کرتے ہوئے ہر سطح پر سفارتی تعاون میں بہتری کے لیے کردار مزید پڑھیں

بغیر ثبوت رانا ثناء کو نمبر ون اشتہاری بنا دیا:عدالت اینٹی کرپشن پنجاب پر برہم

راولپنڈی: (ٓئی این این) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور بغیر ثبوت کے انہیں اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی مزید پڑھیں

شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کر دیا

راولپنڈی: (آئی این این) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نےلال حویلی خالی کرنے کا حکم سیشن عدالت میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے لال حویلی خالی کرنے کے حکم کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کارکن گھروں سے نکلیں اور بلے پر مہر لگائیں: شاہ محمود قریشی

ملتان: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن گھروں سے نکلیں اور بلے پر مہر لگائیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیفالٹ کرنے کا کوئی امکان نہیں: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

واشنگٹن: (آئی این این) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، سیلاب سے ملک میں بڑے پیمانے پر فصلیں متاثر ہوئیں، آئندہ سال گندم درآمد کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ وزیر مزید پڑھیں