کراچی: پنجاب میں شدید دھندکا سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ سے شدید دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کا یہ سلسلہ مزید 3 سے4 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عام انتخابات کے سکیورٹی معاملات پر پاک فوج کی فراہمی کیلئے سمری کابینہ کو بھجوادی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی نگران کابینہ کی منظوری کے بعد عام انتخابات کی سکیورٹی کیلئے مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم اور پاور سمیت توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اربوں روپے جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے مزید پڑھیں
طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق دو طرفہ تجارت کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی افغان کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات اور رہنماؤں کو نشانہ بناسکتی ہے۔ بلوچستان کے اضلاع کچھی،کوہلو، خضدار اور مستونگ کے ڈپٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں
قومی انتخابات سے قبل کچھ ریٹرننگ افسران ایسی دستاویزات کو ظاہر کرنے کی درخواستوں کو مسترد کر رہے ہیں جن میں نامور سیاستدانوں کے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات موجود ہیں جو کہ انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
عالمی رینکنگ میں ہالینڈ کا پہلا، بیلجیئم کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے جب کہ پاکستانی ٹیم کا نمبر 15واں ہے۔ عالمی رینکنگ میں قومی ہاکی ٹیم کی ایک درجہ بہتری اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد دیکھنے میں مزید پڑھیں
گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سرٹیفائیڈ منی لانڈرر ہیں، شہباز شریف کیخلاف 24 ارب کے ثابت شدہ سکینڈلز مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان سے منظور ہونے والا سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمیٰ کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے مزید پڑھیں