وزیراعظم نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا

اسلام آباد: وزیر مملکت کے طور پر حلف اٹھانے والی شزہ فاطمہ کو قلمدان سونپ دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شزا فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا ہے۔ وزیراعظم نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت مزید پڑھیں

رمضان پیکج کی تقسیم 20 روزوں تک جاری رہےگی: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کی آج پنجاب کے ہرضلع میں تقسیم شروع کردی جائےگی جو 20 رمضان تک جاری رہے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا مزید پڑھیں

تین بار فون کرنے پر اگر کوئی میرا فون نہ اٹھائے تو میں نمبر بلاک کردیتی ہوں: بشریٰ انصاری

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہےکہ اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرے تو اسے محبت سے الگ کردیں۔ بشریٰ انصاری اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں کیلئے ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں جس میں وہ اپنے مداحوں کو مزید پڑھیں

ایف بی آر نے مقامی طور پر تیار شدہ لگژری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی لگژری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایس آر او مزید پڑھیں

ویڈیو: محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے۔ گزشتہ روز کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے بعد انکلوژرز سے عامر کو فکسر کہا گیا جس مزید پڑھیں

راشن بیگ پر نوازشریف کی تصویر ہے، تنقید ہورہی ہے، صحافی کے سوال پر مریم نے کیا جواب دیا؟

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سول سیکرٹریٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں پرائس کنٹرول کا کوئی مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف) کی مخصوص نشست پر نامعلوم خاتون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی مخصوص نشست پرکامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے صدف احسان نامی خاتون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست مزید پڑھیں

آج بھی بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

آج بھی اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع مزید پڑھیں

پی ایس ایل: لاہور کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے مرحلے میں پہنچ گئی، کراچی آؤٹ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ مزید پڑھیں