عمران خان کا دورہ روس انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا، چینی ماہر

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولٹیکل سائنس اینڈ لا کے پروفیسر اور چارہر انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ شیزہونگ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس تاریخی اور عظیم حکمت عملی سے متعلق نمایاں اہمیت کا مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں بیشتر ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے، وزیر اعظم سنگاپور

سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ میں آدھے سے زیادہ ارکان کا مجرمانہ ریکارڈ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آئی سی جے میں میانمار کی نمائندگی کیلئے فوج، معزول حکومت میں ٹھن گئی

میانمار کی فوجی حکومت آئندہ ہفتے دی ہیگ میں اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں ہونے والی سماعتوں میں سیاسی مخالفین کی اس شکایت کے باوجود حصہ لے گی کہ اس سے اُسے قانونی حیثیت کے بغیر بین الاقوامی سطح مزید پڑھیں

مدینہ منورہ: خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قراردیا گیا ہے۔ برطانوی ادارے انشیور مائی ٹرپ نے دنیا بھر سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے محفوظ ترین شہر کی فہرست جاری کردی۔ مزید پڑھیں

’افغان اثاثوں سے متعلق فیصلہ واپس نہ لیا تو امریکا کیلئے اپنی پالیسی پر نظرِ ثانی کریں گے‘

طالبان نے تنبیہ کی ہے کہ اگر امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکا کے پاس منجمد افغان مرکزی بینک کے 7 ارب ڈالر کے اثاثوں میں سے صرف نصف اثاثے واپس کرنے سے متعلق اپنا ’غیر منصفانہ‘ فیصلہ واپس نہ لیا مزید پڑھیں