روس نے کہا ہےکہ وہ کیف کے ساتھ بات چیت کے بعد یوکرین کے دو شہروں کے گرد جاری فوجی سرگرمیاں کم کردیں گے جس کے بعد دونوں صدور کے درمیان ملاقات کا امکان بڑھ گیا ہے۔ نجی اخبار میں مزید پڑھیں
امریکی عدالت کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتقال اقتدار روکنے کی کوشش میں جرائم کے مرتکب ہوئے تھے۔ ایک امریکی عدالت کے جج کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2020 کے صدارتی الیکشن کے بعد انتقال اقتدار روکنے کی کوشش مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان نے نئی پابندیاں عائد کر دیں، طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا۔ افغانستان میں طالبان نے تمام سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ پر عمل کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
کراچی: مقامی منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کا غلبہ برقرار ہے اور پیر کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر نے 182 روپے کا ہندسہ مزید پڑھیں
ہواوے کی سالانہ آمدنی 2021 میں 2020 کے مقابلے میں کم رہی مگر منافع میں 75 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ امریکی پابندیوں کی وجہ سے یہ پہلی بار ہے جب چینی کمپنی کی سالانہ آمدنی میں کمی آئی مگر مزید پڑھیں
کابل: افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ بند کیے جانے کے خلاف طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد دوبارہ بند ہونے کے خلاف مزید پڑھیں
ماسکو: روس نے یوکرین کا فضائی اور دفاعی نظام مکمل طور پر تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں
دبئی: دبئی میں گزشتہ روز ’دی راک‘ نامی بڑے ہیرے کو نیلامی سے قبل پہلی بار نمائش کے لیے پیش کیا گیا جہاں اس بیش قیمت ہیرے کی 3کروڑ ڈالر سے زائد میں فروخت متوقع ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقی ریاست ملاوی میں پولیو وائرس کی ’منتقلی‘ کے سبب پاکستان سے سفر کرنے والوں پر مزید تین ماہ کے لیے سفری پابندی عائد کردی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں
یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی ارامکو تیل کی تنصیب پر حملے کے بعد جدہ کے فارمولا ون ٹریک سے بڑی پیمانے پر شعلے بھڑکتے دیکھے گئے۔ نجی اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں