ایمانوئیل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب

فرانس کے صدارتی انتخابات میں ایمانوئیل میکرون حریف میرین لیپن کو شکست دے کر دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے سرکاری نتائج کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں میرین لیپن کے 41.4 فیصد مزید پڑھیں

لندن: نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان کا احتجاج

رواں ماہ کے آغاز میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپورٹرز لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس پر نواز شریف کے گھر کے مزید پڑھیں

بھارت: مذہبی فسادات کے بعد کرفیو نافذ، لوگوں کے اجتماع پر پابندی عائد

بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں نے پولیس کو ایک قصبے میں کرفیو کے نفاذ اور گجرات اور دو دیگر ریاستوں کے متاثرہ علاقوں میں چار سے زیادہ لوگوں کے اجتماع پر پابندی عائد مزید پڑھیں

لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ پر لڑکے کے جنسی استحصال کا جرم ثابت

برطانوی عدالت نے کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کو 2008 میں ایک پارٹی کے دوران 15 سالہ لڑکے کو شراب پینے پر مجبور کرنے کے بعد اس کا جنسی استحصال کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔ نجی مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری کی منظوری

روس نے ماسکو میں افغانستان کی طالبان حکومت کے سفارتکار کے تقرر کی منظوری دے دی۔ افغانستان میں حکمران طالبان کو عالمی سطح پر پہلی مرتبہ کامیابی مل گئی ۔ روس نے اپنے ملک میں طالبان کے ایک سفارت کار مزید پڑھیں

رونالڈو نےمداح کو موبائل مار دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کرسٹیانو رونالڈو نے ہار کا غصہ مداح پراتار دیا۔ فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم جاتے ہوئے ایک مداح کے ہاتھ پر اپنا موبائل دے مارا۔ کرسٹیانو رونالڈو کی یہ مزید پڑھیں

ن لیگ ارکان کی نعرے بازی، جمائما کو بھی ”پرانا پاکستان” یاد آگیا

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے وزیراعظم پاکستان کے منصب سے برطرفی کے بعد سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے کو بھی پرانا پاکستان یاد آیا۔ جمائما کو پرانا پاکستان، ن لیگی ارکان کی نعرے بازی سے یاد آیا۔ لندن مزید پڑھیں

لندن میں مظاہرے، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنان آمنے سامنے

لندن میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سابق وزیر اعظم اور پی ایم ایل این کے سربراہ نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، ایک گروپ کی جانب مزید پڑھیں

تھپڑ مارنے پر ول اسمتھ پر آسکر تقریبات میں شرکت پر 10 سال کی پابندی عائد

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ پر آسکر تقریبات میں شرکت کے لیے 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ آسکر ایوارڈ کی تقریب میں ول اسمتھ کو کرس راک کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا۔ول اسمتھ پر آسکر اور مزید پڑھیں