گوگل کا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے اہم اعلان

کوئٹہ: گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ایک ہزار اسکالر شپس دینے کا اعلان کر دیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے سول سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے گوگل کے ساتھ ایک ایم مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن التوا کیس میں گزشتہ روز محفوظ کیا مزید پڑھیں

معاشی بہتری کیلئے سیاسی استحکام لازم ہے، ریاست کیلئے اپنی سیاست قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے ، اسرائیل کے ساتھ تجارت کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کیلئے سیاسی استحکام لازم ہے، اللہ پر پورا یقین ہے کہ وہ پاکستان کو موجودہ مشکل حالات سے ضرور نکالے گا، چین نے پاکستان کو موجودہ معاشی صورتحال سے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

بیجنگ:پاکستان اور چین کے درمیان اہم ا تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ، خنجراب پاس کوکووڈ 19 کی وبا کے باعث تقریبا تین سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمیٰ کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان سے منظور ہونے والا سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمیٰ کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی، اب پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اسٹیک ہولڈرز کی بریفنگ کے بعد حکم نامہ جاری کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب 8 اکتوبر ہوں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں