مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی ہے اور ب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایوبیہ ، نتھیا گلی ، ڈونگا گلی اور باڑیاں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا رپورٹ مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر چھ ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ، سماعت ملتوی

لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ سمیت دیگر چھ ملزمان منشیات برآمدگی کیس مزید پڑھیں

دھماکے کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹرز لاہور آنے کیلئے تیار ہیں، پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے دھماکے کے باوجود بین الاقوامی کرکٹرز لاہور آنے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) مزید پڑھیں

سودی عرب کے فضائی حملے کے بعد یمن انٹرنیٹ کنکشن سے محروم

یمن کئے شہر حدیدہ میں سعودی عرب کے فضائی حملے کے بعد ملک میں انٹرنیٹ کنکشن منقطع ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق ایک مقامی گروپ نیٹ بلاکس نے بتایا کہ انٹرنیٹ منقطع ہونے کے مسائل مقامی مزید پڑھیں

کراچی: تیز ہواؤں سے تباہی، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق، چھ زخمی ہو گئے۔ نارتھ ناظم آباد میں دیوار گرنے سے ایک شخص جب کہ گلبائی اور گلشن معمار میں بھی دیواریں مزید پڑھیں

نواز شریف اینڈ کمپنی جب اقتدار میں تھی تو ان کی فلمیں چلتی تھیں،فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اینڈ کمپنی جب اقتدار میں تھی تو ان کی فلمیں چلتی تھیں، اس سے قبل صرف سیاستدانوں کے ڈرامے دیکھے جاتے تھے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اقراء عزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل

لاہور: اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین کی ہاتھی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ اقراء عزیز اور ان کے شوہر اداکار یاسر حسین آج کل تھائی لینڈ کے دورے پر ہیں۔ جہاں دونوں نے مزید پڑھیں

‘پاکستان کے آئین، پارلیمانی نظام میں کسی قسم کا ردو بدل قبول نہیں کریں گے’

ملک میں صدارتی نظام کی افواہوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے آئین، وفاقی پارلیمانی نظام میں کسی قسم کی مداخلت اور رد و بدل کو قبول نہیں کریں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک ۔ بھارت ٹاکرا 23 اکتوبر کو ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا۔ ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا کے سات شہروں میں کھیلا جائے گا جس میں 16 مزید پڑھیں

سانحہ مری: صوبوں سمیت کسی نے این ڈی ایم اے قانون پر عمل نہیں کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی سے متعلق کیس میں این ڈی ایم اے قانون پرمکمل عملدرآمد کا حکم دے دیا،عدالت نے قرار دیا کہ وہ فیصلے میں لکھے گی کہ آئندہ کوئی ایسا سانحہ مزید پڑھیں