کورونا کے باوجود پی ایس ایل جاری رکھنے کے لیے نئی پلیئنگ کنڈیشنز تیار

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کی پلیئنک کنڈیشنز میں تبدیلی کر دی گئی ہے، کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کی صورت میں ٹیم ٹیکنکل کمیٹی کی اجازت سے ریزرو پول سے کسی بھی کھلاڑی کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرسکتی مزید پڑھیں

بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی

گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہوگی۔ درخواست میں ایک سلیب کا فائدہ ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے مزید پڑھیں

مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی عائد کردی ہے، عدالت نے ایڈیشنل سیکرٹریز ماحولیات کو 31 جنوری کو طلب کر لیا۔ جسٹس جواد حسن نے سردارتیموراسلم کی درخواست مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار مزید پڑھیں

چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگیا

کراچی: پاک بحریہ کی طاقت میں اضافہ ہو گیا ، چین میں تیار بحری جنگی جہاز پی این ایس طغرل پاک بحری کے بیڑے میں شامل شامل ہو گئے ، شمولیت کی تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور امیر مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو شادی پر کتنے لاکھ روپے سلامی ملی؟ خود ہی بتا دیا

لاہور : معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بارات میں ملنے والی سلامی سے متعلق گفتگو کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کنول اور ذوالقرنین کی ولیمے سے لی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کا شکریہ ادا کردیا ،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی مسکرا دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘نامی سلسلے میں عمران خان کی دو گھنٹے سے زائد براہ راست ٹیلی فونک گفتگو سننے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز مزید پڑھیں

اپوزیشن قانون ہاتھ میں لے گی تو ہم انہیں ہاتھ میں لیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن قانون ہاتھ میں لے گی تو ہم انہیں ہاتھ میں لیں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ مزید پڑھیں