آئی ایم ایف پیکج کے ثمرات، ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی: (آئی این این) آئی ایم ایف سے قرض منظوری کے ثمرات آنے لگے، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال ، پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت

وفاقی وزارت تجارت نے سیلاب سے تباہی کے باعث پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تجارت کے اجلاس میں حالیہ بارشوں سے سبزیوں کی پیداوار متاثر ہونے اور مارکیٹ میں قلت مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح انتہائی بلند سطح 44 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد:(آئی این این) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح انتہائی بلند سطح 44.58 فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

200 یونٹ تک کے بجلی بلز میں مقررہ ریلیف 24 گھنٹے میں دیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کو بلز پر24 گھنٹوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی صارفین کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلیٰ سطح مزید پڑھیں

ڈالر کی روپے کو مسلنے کی روایت برقرار امریکی کرنسی مزید مہنگی

لاہور: (آئی این این) ڈالر کی روپے کو مسلنے کی روایت برقرار، امریکی کرنسی مزید ایک روپیہ 34 پیسے مہنگی، انٹر بینک میں ڈالر 220 روپے تک پہنچ گیا۔ ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں مندی، سونا بھی مہنگا

کراچی: (آئی این این) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ دوست ممالک سے ڈالرز ملنے کی خبریں تو آرہی ہیں لیکن ڈالرز مزید پڑھیں

قطر کے بعد سعودی عرب بھی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار

اسلام آباد: (آئی این این) قطر کی جانب سے تین ارب ڈالر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد سعودی عرب نے بھی ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروا دی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری نہ رکی، انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: (آئی این این) ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی قسط موصول ہونے سے قبل ہی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا

کراچی:(آئی این این) کے الیکٹرک نے نیپرا سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کی درخواست دی ہے کہ مزید پڑھیں