اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے کے لیے ٹیکس سلیبز 12 سے کم کر کے 7 کردیئے گئے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس مزید پڑھیں
ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن نے ورلڈ ایتھنو اسپورٹس کانفیڈریشن کے تعاون سے کبڈی کو ترکی میں جاری پانچویں ایتھنو کلچر (علاقائی تہذیبوں کے) فیسٹیول میں متعارف کروا دیا. اس سلسلے میں نمائشی میچ پاکستان اے اور پاکستان بی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ میں بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات پر تمام سبسڈی ختم کرنے کے باوجود کے الیکٹرک کے لیے بڑی سبسڈی مختص کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ بجٹ میں کے الیکٹرک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی بجٹ مالی سال 23-2022 میں تعلیم پر 109 ارب روپے اور صحت پر 24 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے جاری کردہ بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کے بجٹ مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ میں چھوٹے تاجروں پر بڑا ٹیکس لگا دیا گیا۔ 30 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آنے پر دکاندار کو3 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا۔ 30 سے 50 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آیا تو دکاندار مزید پڑھیں
کراچی: سینیٹر اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کر دی۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور امریکہ میں ان مزید پڑھیں
مہنگا پیٹرول مزید مہنگا ہوگا۔ حکومت نے لیوی اور سیلز ٹیکس لگانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے عالمی منڈی میں تیل سستا نہ ہوا تو لیوی لگانا پڑے گی۔ پیٹرولیم لیوی آہستہ آہستہ بڑھائیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس 150 ارب روپے سے بڑھا کر 200 ارب روپے کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر وفاقی بجٹ میں 440 ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کئے گئے ہیں جب کہ مقامی طور پر تیار سگریٹس پر مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی بجٹ میں موبائل فونز کی درآمد پر 100 روپے سے 16 ہزار روپے تک لیوی عائد کردی گئی ہے۔ بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، انکم ٹیکس چھوٹ کی حد بڑھا دی گئی نجی نیوز مزید پڑھیں