آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان آئی ایم مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر بائیڈن کی تنقید کو غلط قرار دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے خود پر کی گئی تنقید کو غلط قرار دے دیا ہے۔ نیتن یاہو نے امریکی صدر بائیڈن کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں

اتنی بلندی پر بھی کچرے کا ڈھیر ۔۔ پاکستان کے سر کا تاج کے ٹو پہاڑ سیاحوں کی بے رحمی اور غیر ذمہ داری کا شکار

کے ٹو پاکستان کی سب سے بلند ترین چوٹی، جبکہ دنیا میں اسکا شمار دوسرے نمبر پر ہوتا ہے۔ یہ پاکستان کی سیاحت میں بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہاں نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سیاحوں کی بھی مزید پڑھیں

کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں، آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں ہے، سمندری طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے، جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

آئین پاکستان آزادی صحافت اور شہریوں کی درست معلومات تک رسائی کے حق کا ضامن ہے، پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں پر اسرار سنسر شپ نے صحافیوں کو خوفزدہ کیا،آج ملک میں صحافت مکمل طور پر آزاد ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔3مئی : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین آزادی صحافت اور شہریوں کی درست معلومات تک رسائی کے حق کا ضامن ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں 2018 سے 2022 تک صحافت مزید پڑھیں

معاشی بہتری کیلئے سیاسی استحکام لازم ہے، ریاست کیلئے اپنی سیاست قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے ، اسرائیل کے ساتھ تجارت کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کیلئے سیاسی استحکام لازم ہے، اللہ پر پورا یقین ہے کہ وہ پاکستان کو موجودہ مشکل حالات سے ضرور نکالے گا، چین نے پاکستان کو موجودہ معاشی صورتحال سے مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں اہم کاروائی

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں اہم کاروائی نجی ہسپتال میں گردہ نکالنے کی اطلاع پر بروقت کاروائی، 03ڈاکٹروں سمیت10افراد گرفتار، ڈاکٹروں کی شناخت زاہد، اطہر اور عابد لطیف کے ناموں سے ہوئی، مزید پڑھیں