کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں، آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں ہے، سمندری طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے، جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

اندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کے درمیان گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج اور عوام کے اٹوٹ رشتے کو کمزور کرنے کی کوششیں کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

9مئی سیاہ باب ، جو ابدی دشمن 75 سال نہ کر سکا، سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو کام ملک کے ابدی دشمن پجھتر سال نہ کرسکے وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے ہوئے اس گروہ نے کر دکھایا ہے ۔9 مئی کا دن سیاہ مزید پڑھیں

پنجاب کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور: پنجاب کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ پنجاب کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ میں بلال افضل، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، تمکنت کریم، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے ارکان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام، فواد چوہدری گرفتار

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فواد چوہدری کو بدھ کو پنجاب پولیس نے لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا اور چوہنگ میں واقع مزید پڑھیں

سید محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور:سید محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں منعقد ہوئی ۔حلف وفاداری کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

حالات مشکل ضرور ہیں لیکن پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تین ماہ سے روز ایک  بات سنتے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ ایسی باتیں کہنے والوں کے باعث ہی پاکستان کی یہ حالت ہوئی ہے ۔ مزید پڑھیں