پاکستان کی معیشت ٹریک پر آنے لگی، شرح نمو رواں سال 4 فیصد تک رہنے کا امکان

پاکستان کی معیشت ٹریک پر آنے لگی ، شرح نمو رواں سال 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ کم کرنے کے نتائج مثبت ریکارڈ کیے گئے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے میں ایشیائی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں،میڈیا کے داخلے پر پابندی، پولیس طلب

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے معاملے مزید پڑھیں

صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق خط لکھ دیا گیا ہے۔ خط میں الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن میں الیکشن کرانے کیلئے تاریخ دینے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی لارجر بینچ اس معاملے پر لیے گئے از خود نوٹس اور مزید پڑھیں

ملیے 16 سالہ ورلڈ اسنوکر چیمپیئن احسن رمضان سے

کیا احسن رمضان کو غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل نوجوان کہنا درست ہوگا؟ کیونکہ 16 سال کی عمر میں وہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کی ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ جیتنے کے لیے پُرعزم نہیں ہیں مزید پڑھیں

احسن اقبال نے نیب ریفرنس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے سابق وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی کے طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریفرنس کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست مسترد مزید پڑھیں