دلہن کا میک اپ ادھورا کیوں چھوڑا؟ بیوٹی پارلر پر 50ہزار روپے جرمانہ

لاہور کی صارف عدالت نے دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنے پر بیوٹی پارلر کو پچاس ہزار روپے جرمانے کا حکم سنادیا۔ لاہور کی صارف عدالت میں دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنے والے پارلر کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

امریکا کے انتباہات پر یوکرین نے روسی حملے کے خطرے کو مسترد کردیا

یوکرین نے ممکنہ روسی حملے کی پیش گوئی پر ردِ عمل دیتے ہوئے خطرے کی سنگینی کو مسترد کردیا۔ یوکرین کی جانب سے یہ بیان امریکی عہدیداروں کی جانب سے ان بیانات کے بعد سامنے آیا جس میں خبردار کیا مزید پڑھیں

لاہورمیں 15 فروری تک 50 فیصد شائقین کے ساتھ پی ایس ایل میچز کی اجازت

این سی اوسی نے کرکٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا، 15 فروری کو لاہور میں 50 فیصد شائقین کو پی ایس ایل میچز دیکھنے کی اجازت ہوگی۔16 فروری سے مکمل ویکسین لگوانے والے 100 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کی پیش گوئی،درجہ حرارت16 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہلکی بارش کے ساتھ سردی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی۔ کراچی میں بارش برسانے والی ہواوں کے مغربی سسٹم نے اثرات دکھانا شروع کر دیے۔ شہر میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ کل مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حکم نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تعداد بڑھانے کی درخواست مسترد کردی، عدالت کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کوآئین میں ترمیم کا حکم نہیں دے سکتے۔ عدالت نے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے قرار مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اوراپوزیشن جماعتوں کا اتحاد وقی اورجلد ٹوٹنے والا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اوراپوزیشن جماعتوں کا یہ اتحاد وقتی ہے بہت جلد پھر ٹوٹنے والا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی ملاقاتوں اور لانگ مارچ پر بات کرتے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: علی امین گنڈا پور پر انتخابی مہم پر پابندی، بھائی نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈا پور کے ڈیرہ اسمعیل کے جانے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے،الیکشن مزید پڑھیں