امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا ولادیمیر پیوٹن کے قتل کا مطالبہ

سینئر امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں مطالبہ کیا کہ یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد ’روس میں کوئی‘ شخص صدر ولادیمیر پیوٹن کو قتل کردے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مزید پڑھیں

صدر مملکت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہو گئے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی استثیٰ کے باوجود انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی استثنیٰ کے باوجود انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد ایران کے ساتھ ’جوہری معاہدے‘ کے حوالے سے پُر امید

ویانا مذاکرات میں تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مضبوط جوہری معاہدے پر زور دیتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اطمینان بخش معاہدے تک پہنچنے کے لیے سعودی عرب ایران سے ’تفصیلی گفتگو‘ کا ارادہ مزید پڑھیں

پی اے سی: وزیراعظم کے اعلان کردہ ‘ہاؤسنگ منصوبے’ تعطل کا شکار

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ٹھیکیداروں نے مہینوں پہلے لاگت میں اضافے کے باعث سرکاری فنڈ سے چلنے والے تمام ہاؤسنگ منصوبوں پر کام روک دیاہے، یہ پیش رفت بے گھر افراد کو گھر فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں شروع ہوگیا، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں

ہم سانحہ 12 مئی پر شرمسار ہیں اور معافی مانگتے ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم سانحہ 12 مئی پر معافی مانگی چاہیے، اور میں معافی مانگتا ہوں، اس دن پیش آنے والے واقعات کا داغ ایم کیو مزید پڑھیں