راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں شروع ہوگیا، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا راولپنڈی میں آغاز ہوگیا، پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ہے جبکہ دونوں ٹیمیں عمدہ کارکردگی دکھا کر سیریز میں برتری حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

آسٹریلیا کی ٹیم 24سال بعد پاکستانی سرزمین پر سیریز کھیلنے کے لیے آئی ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔

مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں