شاہین اپنے خرچے پر انگلینڈ گیا، پی سی بی کچھ نہیں دے رہا: شاہد آفریدی کا انکشاف

لاہور: (آئی این این) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے لندن میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے کی بحالی کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

چھٹے سٹوڈنٹس اولمپک گیمز 24 ستمبر سے شروع ہوں گے

لاہور: (آئی این این) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور وہیل کالج کے تعاون سے چھٹے سٹوڈنٹس اولمپک گیمز 24 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوں گے۔ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کہا ہے مزید پڑھیں

بٹلر کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تمام میچز سے باہر ہونے کا امکان

لاہور: (آئی این این) انگلش کپتان بٹلر کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تمام میچز سے باہر ہونے کا امکان بڑھ گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوز بٹلر انجری کا شکار ہیں جس کے باعث انگلش کپتان مزید پڑھیں

عدالت نے اسلام آباد کے کرکٹ گراونڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا

اسلام آباد: (آئی این این) اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم، عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے کرکٹ گراونڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز مزید پڑھیں

پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، سری لنکا نے ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور:(آئی این این) ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں سری لنکا کے 171 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ بری طرح فلاپ ہوگئی اور آئی لینڈرز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کے خلاف سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

لاہور:(آئی این این) ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے فیصلہ کن معرکے میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر داسن مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی دو بہترین ٹیمیں آج ٹرافی کیلئے پنجہ آزمائی کریں گی

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے آمنے سامنے مزید پڑھیں

پیرس، فٹبال میچ میں خوفناک ہنگامہ آرائی، تحقیقات کا آغاز

پیرس: (آئی این این) فٹبال میچ کے دوران ہلڑ بازی اور ہنگامہ آرائی کی تحقیقات شروع ہو گئیں، پولیس نے پورٹل کے ذریعے مشتعل افراد کی ویڈیو یا تصاویر شیئر کرنے کی درخواست کر دی۔ فٹبال یورپا کانفرنس لیگ کا مزید پڑھیں