سرینا ولیمز یو این اوپن سے باہر، ریٹائرمنٹ کا عندیہ

نیویارک: (آئی این این)23 مرتبہ گرینڈ سلیم جیتنے والی امریکی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز یوایس اوپن سے باہر ہوگئیں، شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ بھی دے دیا، جبکہ مینز سنگل کے تیسرے رائونڈ میں اٹالین کھلاڑی میٹیو بیریٹینی نے مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان اور ہانگ کانگ آج مدمقابل، ہارنے والی ٹیم کا سفر تمام ہوگا

شارجہ:(آئی این این) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ آج کا میچ ناک مزید پڑھیں

پاکستان میں آسٹریلیا طرز کی وکٹیں بنانے کا کام التوا کا شکار

کراچی: (آئی این این) پاکستان میں آسٹریلیا طرز کی وکٹیں بنانے کا کام التوا کا شکار، ملک میں بارشیں اور سیلابی صورتحال کے باعث منصوبہ مؤخر کردیا گیا۔ آسٹریلیا سے درآمد کی گئی مٹی کراچی پورٹ پر تو پہنچ گئی مزید پڑھیں

پنجاب انٹر ڈویژن تائیکو انڈو چیمپئن شپ گوجرانوالہ نے جیت لی

گوجرانوالہ (آئی این این) پنجاب انٹر ڈویژن تائیکو انڈو چیمپئن شپ گوجرانوالہ نے جیت لی، گوجرانوالہ ٹیم نے 120 پوائنٹس کے ساتھ کامیابی سمیٹی، جیتنے والی ٹیم کو کیش پرائز اور انعامات دیئے گئے۔ نوجوان نسل میں مثبت اور صحت مزید پڑھیں

پرائیویٹ سیکٹر کھیلوں کی ترقی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے، پاکستان کیچ بال فیڈریشن

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری معین الدین تنولی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے بھر پور کردار ادا کرے اورفیڈریشن کیچ بال کے کھیل کے فروغ مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان، 6 اکتوبر سے ایونٹ کا آغاز

لاہور: (آئی این این) پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ، انڈر 19 ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں میں بہاولپور، گوجرانوالا، گوادر، مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ: قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

لاہور:(آئی این این) ویمن ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے قومی ویمن ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے پہلے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا، 25 کرکٹرز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

ہاکی لیجنڈ اولمپئن منظورحسین جونیئر انتقال کر گئے

لاہور(آئی این این) پاکستان ہاکی لیجنڈ اولمپئن منظور حسین جونیئر دل کے عارضے کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق منظور جونیئر کو دل کے عارضے کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کیا مزید پڑھیں