پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا واحد میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 8 بجے مد مقابل ہوں گی۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب مزید پڑھیں
افغانستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو بالترتیب بیٹنگ اور باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی دسمبر 2021 میں ریلیز ہونے والی اسپورٹس ڈراما فلم ’83‘ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے کردار کو ان کی طرح ’خوبصورت‘ نہ دکھائے جانے پر پاکستانی شائقین نے مزید پڑھیں
مانچیسٹر یونائٹیڈ کے فٹ بالر پال پوگبا کے گھر میں چوری ہو گئی، 2018 کے ورلڈ کپ میں جیتا گیا گولڈ میڈل بھی چور لے اڑے۔ رپورٹ کے مطابق پوگبا کے گھر چوری گذشتہ ہفتے ہوئی تھی، جب وہ اولڈ مزید پڑھیں
بھارتی پنجاب کی نو منتخب عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ کو پنجاب سے راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا گیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
دنیا کے تیز ترین فاسٹ بالر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ گھٹنوں کی تکلیف کا مسئلہ انہیں بچپن سے ہے۔ وہ 6 سال کی عمر تک چل نہیں پائے اور گھٹنوں کے بل چلتے تھے۔ آسٹریلوی اخبار سڈنی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور آسٹریلیا کرکٹ نے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور مزید پڑھیں
24 سالوں بعد آسٹریلین ٹیم پاکستان کے تاریخی دورے پر موجود ہے، آسٹریلین ٹیم پنڈی ٹیسٹ کے بعد اب کراچی میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، لیکن ڈیڈ پچ کی شکایت وہیں کی وہیں ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں ڈیڈ وکٹ مزید پڑھیں
دوحہ میں انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان ایرانی رنر اپ عامر سرکوش کو 6-5 سے شکست دے کر کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بن گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی وکٹ کو غیرمعیاری قرار دے دیا ہے۔ آئی سی سی میچ ریفری نے راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ کو اوسط درجے سے مزید پڑھیں