پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کا واحدمیچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا واحد میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 8 بجے مد مقابل ہوں گی۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراونڈ پر کسی ٹی 20 میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔

اس سے قبل آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیزیز میں0-1سے پاکستان کو شکست دی تھی۔

جبکہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 20 برس بعد ون ڈے سیریز اپنے نام کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں