مائیک ٹائسن نے جہاز میں مذاق اڑانے پر مداح کی پٹائی کر ڈالی

امریکی پولیس نے سابق امریکی عالمی ہیوی ویٹ چمپیئن باکسر مائیک ٹائیسن کی جانب سے طیارے پر ایک شخص کی پٹائی کرنے کے معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق سابق مزید پڑھیں

رونالڈو نےمداح کو موبائل مار دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کرسٹیانو رونالڈو نے ہار کا غصہ مداح پراتار دیا۔ فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم جاتے ہوئے ایک مداح کے ہاتھ پر اپنا موبائل دے مارا۔ کرسٹیانو رونالڈو کی یہ مزید پڑھیں

دوران حمل اہلیہ کو والدہ سیب کھلاتی تھیں تاکہ بچہ گورا پیدا ہو، شعیب ملک

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے جب ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا حمل سے تھیں تو انہیں ان کی والدہ بہت زیادہ سیب کھلاتی تھیں، تاکہ ان کا ہونے والا بچہ گورا ہو۔ شعیب ملک نے ایک پروگرام مزید پڑھیں

طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات

لاہور: غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

ون ڈے میں بہترین ریٹنگ، بابر اعظم نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی اب تک کی بہترین ون ڈے ریٹنگ پوائنٹس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ قومی ٹیم کے کپتان کی عمدہ کارکردگی کا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کووڈ پابندیوں کے بغیر کھیلی جاسکتی ہے، رمیزراجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے عندیہ دیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف جون میں شیڈول ایک روزہ سیریز بائیوسیکیور ببل سمیت کووڈ-19 کے حوالے سے پابندیوں کے بغیر کھیلی جاسکتی ہے۔ نجی چینل مزید پڑھیں

ملیے 16 سالہ ورلڈ اسنوکر چیمپیئن احسن رمضان سے

کیا احسن رمضان کو غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل نوجوان کہنا درست ہوگا؟ کیونکہ 16 سال کی عمر میں وہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کی ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ جیتنے کے لیے پُرعزم نہیں ہیں مزید پڑھیں