قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ، 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (آئی این این) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دیدی، سپر ٹیکس، تنخواہ دارطبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح کی ترامیم بھی منظور کرلی گئیں۔ آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پرسماعت کل تک ملتوی

لاہور: (آئی این این)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پرسماعت کل تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

5روز بادل خوب برسیں گے، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد:5روز بادل خوب برسیں گے، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں 30 جون سے 4 جولائی تک پھر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں سگی بیٹی سے زنا کرنے والےبدبخت باپ کو عدالت نے سخت سزاکا حکم سنادیا

شیخوپورہ :ایڈیشنل سیشن جج/ سپیشل جج چائلڈ پروٹیکشن شیخوپورہ سیف اللہ سوہل نے تھانہ ہاٶسنگ کالونی کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم وقاص احمد کو بجرم (iii)376 ت پ کے تحت سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی: وزیراعظم

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے، ویزا فراہمی کا عمل 48 گھنٹوں میں مکمل کیا جائے گا۔ ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب، شہریوں کا احتجاج، سڑکیں بلاک

لاہور: (آئی این این) شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، گرمی اور بجلی کی طویل بندش کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے، لیسکو کا بوسیدہ سسٹم شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا، شہر کے متعدد مزید پڑھیں

حکومت نے پاکستان کے 75برس مکمل ہونے کی خوشی میں خصوصی لوگو جاری کردیا

اسلام آباد: (آئی این این) حکومت نے پاکستان کے قیام کو 75 برس مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشی پر “عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان” کے عنوان سے خصوصی “لوگو” جاری کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

جولائی میں پاکستان واپس جاؤں گا، اسحاق ڈار کی تصدیق

لاہور: (آئی این این) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں پاکستان واپس جاؤں گا، فی الحال تیاریوں میں مصروف ہوں۔ برطانوی خبر رساں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کو منانے کی کوشش تیز

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوشش تیز کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایم کیو ایم اور مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کو شفاف بنائیں ورنہ نوجوان پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑینگے: شیخ رشید

لاہور: (آئی این این) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کو شفاف بنائیں ورنہ نوجوان پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لاہورمیں مزید پڑھیں