نائجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر دھاوا، 19 نمازی اغوا

نائیجیریا کے شورش زدہ شمال مغرب میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کرنے کے بعد 19 مسلمان نمازیوں کو اغوا کر لیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نایئجیریا میں پولیس حکام نے بتایا ہے مزید پڑھیں

عمران خان کے بعد پارلیمان میں قانون سازی: کتنے بِل پیش، کتنے منظور؟

رواں برس نو اور 10 اپریل کی درمیانی شب عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک منظور ہونے سے قبل پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے اراکین ایک بار قومی اسمبلی ہال سے نکلے تو آج تک دوبارہ وہاں مزید پڑھیں

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا بلیلی کسٹم کے علاقے میں پولیس ٹرک کے قریب ہوا، دھماکے سے ٹرک سمیت دو گاڑیوں کو مزید پڑھیں

پاکستان حق خودارادیت کی جدو جہد میں فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر ڈاکٹر عارف علوی کاپیغام

اسلام آباد۔29نومبر : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی مسلسل اور دوٹوک حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک انہیں حق مزید پڑھیں

2022 کے پہلے 10 مہینوں میں پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 4503 کیسز، خواتین سے زیادتی کے 3088 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ بچوں سے زیادتی کے 27 فیصد واقعات صرف لاہور میں ہوئے

سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ( ایس ایس ڈی او) اور سینٹر فار ریسرچ، ڈویلپمنٹ اینڈ کمیونیکیشن (سی آر ڈی سی) کی تحقیق کے مطابق رواں سال اکتوبر کی 31 تاریخ تک صوبہ پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 4503 مزید پڑھیں

حنا ربانی کھرایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کابل پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہوائی اڈے پر افغانستان کے نائب وزیر برائے معیشت عبدالطیف نظاری اور کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے سربراہ عبیدالرحمن نظامانی نے ان کا مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر پاک فوج کے 17 ویں آرمی چیف بن گئے

راولپنڈی: جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی، جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے حوالے سے پروقار تقریب منعقد ہوئی، دوران تقریب سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر کی یادگار شہدا پر حاضری

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب آرمی ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگئی ہے جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر کی یادگار شہدا پر حاضری دی ہے۔ پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب مزید پڑھیں

عمران خان کا بیانیہ ختم ہو گیا، پنجاب اور کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنا آسان نہیں، عطاءاللہ تارڑ

گوجرانوالہ۔28نومبر:وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کھلے میدانوں سے نکل کر سڑک پر آ گئی ہے، عمران خان کا بیانیہ اب ختم ہو گیا ہے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

صدر کے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کی سمری پر دستخط، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد – صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج میں اہم تقرریوں کی سمری پر دستخط کردیئے، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جنرل عاصم منیر آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں مزید پڑھیں