پنجاب کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور: پنجاب کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ پنجاب کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ میں بلال افضل، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، تمکنت کریم، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا یو اے ای کیساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دونوں ملکوںکے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید اضافے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اس عزم کا اظہار وزیراعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زیدالنہیان کے درمیان بدھ کے روز رحیم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے ارکان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام، فواد چوہدری گرفتار

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فواد چوہدری کو بدھ کو پنجاب پولیس نے لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا اور چوہنگ میں واقع مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پیر کو مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کے کیس کا فیصلہ سنایا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس میں حتمی دلائل مکمل ہونے مزید پڑھیں

حکومت کا نیشنل گرڈ کے تمام اسٹیشنز بحال کرنے کا دعویٰ

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے نیشنل گرڈ کے تمام اسٹیشنز بحال کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض علاقوں میں وولٹیج کا مسئلہ پیش آیا وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، پرسوں تک مکمل بجلی کی ترسیل مزید پڑھیں

ملک میں پیر کی صبح نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کمی سے بجلی کا نظام متاثر ہوا، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد۔23جنوری:پاور ڈویژن کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پیر کو صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہو گئی۔ جس کی وجہ سے ملک میں بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن مزید پڑھیں

سید محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور:سید محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں منعقد ہوئی ۔حلف وفاداری کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

2 صوبوں میں انتخابات کب ہوں گے؟ تجویز آگئی

الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کے لیے تیارہے۔ ذرائع کے مطابق اپریل کے پہلے ہفتے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کی تجویزدی گئی ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوااسمبلی کے عام انتخابات سے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف کی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور۔19جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف کی قیادت میں وفد نے جمعرات کو لاہور میں ملاقات کی،دونوں اطراف نے دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی ترقی کے لیے توانائی کے شعبے کی اہمیت پر مزید پڑھیں