گیس مہنگی ہو گی یا نہیں، مہنگی ہو گی تو کتنی ہو گی فیصلہ آج ہو گا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) گیس 155 فیصد مزید مہنگی کرنے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر آج لاہور میں سماعت کرے مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں غربت سے دلبرداشتہ شوہر نے عید کی شاپنگ کیلئے پیسے مانگنے پر بیوی سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگالیا۔ پولیس کےمطابق شیخوپورہ کے گاؤں دولت پورہ میں سرفراز نامی شخص کی بیوی مزید پڑھیں
مہنگائی کے ستائے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو آئندہ مالی سال کیلئے 967 ارب روپے کی ریونیو ضروریات کیلئے درخواستیں موصول مزید پڑھیں
اجزاء: چکن1 کلو، سیلا چاول بھیگے 750 گرام، تیل1 /2 کپ، کٹی پیاز1 کپ، پانی 5 کپ، نمک1 کھانے کا چمچہ ، ثابت گرم مصالحہ 1 -1/2 کھانے کا چمچہ، زیرہ 1 چائے کا چمچہ، بادیان کے پھول 2 عدد، مزید پڑھیں
ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے اضافہ فروری مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور ایم این اے سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کراچی میں ہوا، یہ اجلاس سیکرٹری پی ایچ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس سے قبل بابراعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔ واضح مزید پڑھیں
سیہون میں 12 گھنٹوں کے دوران پاگل کتوں کے حملوں سے 7 بچے زخمی ہوگئے۔ تحصیل سیہون کے نواحی گاؤں کرم پور میں آوارہ کتوں کی بہتات سے علاقے میں شدید خوف و ہراس کی کیفیت طاری ہوگئی ہے۔ پاگل مزید پڑھیں