وزیراعظم نے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے والے معذور کارکن کی ویڈیو شیئرکردی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب کسی قوم میں ایسا جذبہ ہو تو وہ ہر چیلنج سے نمٹ سکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے امر بالمعروف جلسے میں شرکت کےلیے آنے والے معذور کارکن کی مزید پڑھیں

ڈی سیٹ کرنے کو تاحیات نااہلی سے کیسے جوڑ رہے ہیں، عدالت کا اٹارنی جنرل سے استفسار

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن سے ریمارکس دیے کہ کسی رکن کی ڈی سیٹ کی آئینی شق کو تاحیات نااہلی سے کیسے جوڑا جارہا ہے، وفاداری تبدیل کرنے پر مختلف مزید پڑھیں

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر62 پیسےمہنگا ہوکرنئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر182 روپے40 پیسوں کی سطح پرپہنچ گیا۔ چھ روز قبل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی مہم میں وزیراعظم اور وزرا پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے حکم دیا کہ مزید پڑھیں

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی. ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی ، اپوزیشن نے نمبر گیم پوری ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد:قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد اسپیکر اسدقیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی اجلاس کےایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک شامل مزید پڑھیں

کئی سال سے بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی مچھیروں کی وطن واپسی

کراچی: گزشتہ ماہ واہگہ پر پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کے بعد کراچی پہنچنے والے چھ پاکستانی ماہی گیروں کے اہل خانہ کھارادر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے مرکز کے باہر فٹ پاتھ پر رکھی گئی کچھ کرسیوں پر بیٹھے مزید پڑھیں