پاک چین دوستی خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور نے ملاقات کی اور پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ: ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرنے، فواد اسدکو ڈی جی آئی بی مقرر کرنیکی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرنے اور فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی نیوز کے مطابق یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ جنگ میں 15 ہزار روسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، برطانوی وزیردفاع کا دعویٰ

برطانوی وزیر دفاع نے روس یوکرین جنگ میں پندرہ ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کو دعویٰ کیا ہے۔ بین والس نے برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین کو بتایا کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو بھاری جانی اور مالی نقصان مزید پڑھیں

کورونا صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، تشویش کی کوئی بات نہیں: وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔ نجی نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات اپنی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس سے مزید پڑھیں

دورہ امریکہ طے نہیں، تعلقات بہتر ہوں گے، عمران خان کیخلاف جمہوری سازش ہوئی: بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ ابھی تک طے نہیں ہوا، امریکی سیکریٹری خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے، امید کرتے ہیں کہ پاک امریکا تعلقات آگے جا کر بہتر ہوں گے۔ نجی مزید پڑھیں

صدر پیوٹن ملک میں مارشل لا نافذ کرسکتے ہیں: امریکی نیشنل انٹیلیجنس کا خدشہ

واشنگٹن: روسی صدر ولادی میر پیوٹن یوکرین جنگ میں اپنے مقاصد کی کامیابی کے لیے ملک میں مارشل لا نافذ کرسکتے ہیں۔ اس بات کا خدشہ امریکہ کی نیشنل انٹیلیجنس نے ظاہر کیا ہے۔ نجی نیوز نے مؤقر جریدے بزنس مزید پڑھیں

لینڈ لیز پروگرام کی بحالی پر جوبائیڈن کے دستخط: روس کیخلاف متحدہ محاذ کے قیام کا اشارہ؟

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کے یوکرین پر حملے کے خلاف متحدہ محاذ کے قیام کا اشارہ دیتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کی طرز کی قرضوں سے متعلق لیز کو دوبارہ بحال کرنے کی دستاویز پر دستخط مزید پڑھیں

سری لنکا کے وزیراعظم نے پرتشدد احتجاج پر استعفیٰ دے دیا

سری لنکا کے وزیراعظم مہیندا راجاپکسا نے ملک میں پرتشدد احتجاج پر استعفیٰ دے دیا، جہاں حکومت مخالف احتجاج کے دوران 78 افراد زخمی ہوئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم راجا پکسے کے ترجمان روہان مزید پڑھیں

پولینڈ : یوکرین جنگ کے مخالف مظاہرین نے روسی سفیر پر سرخ رنگ پھینک دیا

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں روسی سفیر کے منہ پر یوکرین جنگ کے مخالف مظاہرین نے سرخ رنگ پھینک دیا۔ نجی اخبار میں شائع خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں