غیرمشروط معافی، عدالت نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دی

اسلام آباد : (آئی این این پاکستان) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی جانب سے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنے پر مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس ، شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: (آئی این این پاکستان) رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی، احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی حمزہ شہباز مزید پڑھیں

بلاول ایک ارب 60 کروڑ، آصف زرداری 71، اسد قیصر 8 کروڑ کا مالک

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو سمیت دیگر ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایک ارب 60 کروڑ روپے کے اثاثوں کے مزید پڑھیں

کابل: پاکستان نے محمد علی جناح اسپتال افغان حکومت کے حوالے کر دیا

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح اسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیر انتظام مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے، امریکی سفیر

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ امریکی سفیر نے روایتی مزید پڑھیں

بھارتی فوجی کی ریاستی دہشتگردی، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرینگر کے علاقے بمنہ کا محاصرہ کر مزید پڑھیں

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے پہلے سو دنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالتی فیصلے کے بعد فلسطینیوں کے بڑے پیمانے پر بے گھر ہونے کے خطرات

پچھلے مہینے ایک دہائی طویل قانونی جنگ اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت میں ختم ہونے کے بعد ایک ہزار 2 سو فلسطنیوں کو مقبوضہ ویسٹ بینک کے خطے کو آرمی فائرنگ زون بنانے کے سبب جبری بے دخلی کے خطرات مزید پڑھیں

بھارت: اپوزیشن لیڈر سونیا گاندھی طبیعت بگڑنے پر ہسپتال میں داخل

سونیا گاندھی کی جماعت کانگریس پارٹی نے بتایا ہے کہ بھارت کی مرکزی اپوزیشن پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی کو کورونا سے متعلقہ صحت کے مسائل کے باعث نئی دہلی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

مشرقی یوکرین میں لڑائی تیز،22 یوکرینی شہری مارے گئے

مشرقی یوکرینی شہر سیوئروڈونیسٹک میں روسی اور یوکرینی افواج کے مابین گھمسان کی لڑائی بدستور جاری ہے۔روسی حملوں میں اب تک 22 یوکرینی شہری مارے گئے ہیں۔ لوہانسک کے گورنر نے بتایا ہے کہ شہر کے صنعتی علاقے اور کیمیکل مزید پڑھیں