اگست کے مہینے میں پاکستان بھر میں 136 خواتین کو اغوا، 71 کی عصمت دری جبکہ 114 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پیش آئے: ایس ایس ڈی او رپورٹ

اگست کے مہینے میں پاکستان بھر میں 136 خواتین کو اغوا، 71 کی عصمت دری جبکہ 114 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پیش آئے: ایس ایس ڈی او کی رپورٹ 14 ستمبر 2022، سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مزید پڑھیں

سوات: برہ بانڈئی میں بم دھماکہ، امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق

سوات:(آئی این این) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوٹکے برہ بانڈئی میں بم دھماکے میں امن کمیٹی کے رکن ادریس خان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق برہ بانڈئی میں امن کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، سری لنکا نے ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور:(آئی این این) ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں سری لنکا کے 171 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ بری طرح فلاپ ہوگئی اور آئی لینڈرز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کے خلاف سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

لاہور:(آئی این این) ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے فیصلہ کن معرکے میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر داسن مزید پڑھیں

یو این سیکرٹری جنرل واپس چلے گئے، عالمی برادری سے پاکستان کی مدد کی اپیل

کراچی (آئی این این) یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے، سیلاب سے تباہی کا ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک کو قرار دیا اور عالمی برادری سے پاکستان کی مدد کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے نوٹیفیکیشنزمعطل

اسلام آباد: (آئی این این) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشنز معطل کر کے 27 ستمبر تک مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی، خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقاریب

کراچی (آئی این این) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے، بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

شہباز شریف، حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(آئی این این) احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس ارسال کردیا تھا۔ تحریری فیصلہ میں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اپنے بیٹوں میں بانٹ اور غریبوں کو ڈانٹ رہی ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: (آئی این این) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے بیٹوں میں بانٹ رہی ہے اور غریبوں کو ڈانٹ رہی ہے، شکورشاد کا استعفیٰ معطل ہونے کے بعد سارے استعفے معطل مزید پڑھیں