ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی پہلی بار منظر عام پر آگئے

افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق مزید پڑھیں

اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو مستردکردیا

اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی پیش کردہ قرارداد منظور کی جس میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان، شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانےکا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی23 اور مزید پڑھیں

شیر اور تیر کے درمیان یہ شادی تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے: حافظ حمداللہ

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے اور تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا۔ گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے ہو گا، پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

صبور کا اپنے نکاح کے جوڑے کی نقل کا الزام، اقرا عزیز نے وضاحت دیدی

معروف اداکارہ اقرا عزیز نے حال ہی میں ختم ہونے والے ڈرامے ‘منت اور مراد’ میں پہنے گئے اداکارہ صبور علی کے شادی کے جوڑے والے معاملے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے ڈرامے منت مزید پڑھیں

عام انتخابات: فوج کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عام انتخابات کے سکیورٹی معاملات پر پاک فوج کی فراہمی کیلئے سمری کابینہ کو بھجوادی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی نگران کابینہ کی منظوری کے بعد عام انتخابات کی سکیورٹی کیلئے مزید پڑھیں

توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اربوں روپے جاری کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم اور پاور سمیت توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اربوں روپے جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے مزید پڑھیں