مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

عوام کو ظالم حکومت کے خلاف باہر نکلنا ہو گا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ظالم حکومت کے خلاف باہر نکلنا ہو گا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

صبا قمر اور نعمان اعجاز میاں اور بیوی بننے کو تیار

سینیئر اداکار نعمان اعجاز جلد ہی مقبول اداکارہ صبا قمر کے شوہر کے روپ میں چھوٹی اسکرین پر دکھائی دیں گے۔ جی ہاں، نعمان اعجاز اور صبا قمر پہلی بار میاں اور بیوی کے روپ میں بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام کےلیے39 ارب روپےکی منظوری دےدی گئی ہے،عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نےکہا کہ حکومت نے کامیاب جوان کاروباری قرضوں کے پروگرام کے لیے 39 ارب روپے کی منظوری دی ہے، جس سے آسان شرائط پر قرضوں کے لیے اہل 25 ہزار 700 مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کا حاملہ خواتین میں کووڈ کی اقسام کے اثرات کی جانچ پڑتال کا اعلان

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا وائرس کی نئی اقسام اور کووڈ ویکسینیشن کے حاملہ خواتین اور نومولود بچوں پر مرتب ہونے والے اثرات پر تحقیق کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل آکسفورڈ یونیورسٹی نے 2021 میں ایک تحقیق مزید پڑھیں

لاہور: سوزو واٹر پارک میں 4 نایاب ڈولفنز ہلاک

لاہور کے سوزو واٹر پارک میں موجود چار نایاب ڈولفنز ہلاک ہو گئیں، ڈولفنز کو خصوصی شو کیلئے یوکرین سے منگوایا گیا تھا۔ سوزو واٹر پارک انتظامیہ کے مطابق چاروں ڈولفنز دو ہزار انیس میں لائی گئی تھیں، ڈولفن شو مزید پڑھیں

انسانی دل کے خلیات سے تیار کردہ روبوٹک مچھلی تیار

ہارورڈ یونیورسٹی اور ایموری یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسانی دل کے خلیات کی مدد سے خودکار مچھلی تیار کی ہے، ماہرین کے مطابق مچھلی کو پلاسٹک،کاغذ، جیلاٹین اور انسانی دل کے پٹھوں کے خلیات سے تیار کیا گیا ہے۔ دل مزید پڑھیں