پاک فوج میں ہندو افسر کی پہلی مرتبہ لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے ایک ہندو افسر ڈاکٹر کیلاش کمار کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن نے ترقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کیلاش کمار پہلے ہندو افسر مزید پڑھیں

انتظار ختم، ’دم مستم‘ کو بھی عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان

چھوٹی اسکرین کے مقبول اداکار عمران اشرف کی آنے والی رومانوی مزاحیہ مصالحہ فلم ’دم مستم‘ کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اسے رواں برس عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ’دم مستم‘ کو ابتدائی طور پر 2020 مزید پڑھیں

طوبیٰ کو طلاق نہیں دی، ان کی دوسری شادی ناجائز ہوگی، عامر لیاقت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی، اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے اپنی سابق اور دوسری اہلیہ طوبیٰ انور کو شرعی طور پر طلاق نہیں دی، اس مزید پڑھیں

عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کے اثرات روکنا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرممالک عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ،اس کےاثرات روکنا اولین ترجیح ہے۔ انفو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

تیل، گھی، ٹماٹر، آٹا، دودھ، چاول اور گوشت سمیت 20 اشیا مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد: ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا جب کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15.90 فیصد ہو گئی۔ انفو نیوز کے مطابق یہ اعداد و شمار وفاقی ادارہ شماریات مزید پڑھیں

حالات درست نہ کیےتو سیاستدانوں کی سیاست ختم ہوجائے گی،چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر معاشی حالات درست نہ کیے تو سیاستدانوں کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں