پیمرا سے ملازمین کو بروقت تنخواہیں نہ دینے والے چینلز کےخلاف رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے میڈیا ہاؤسز کے مالکان کے مفادات کے ٹکراؤ کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے معلومات تک آزادانہ رسائی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات مزید پڑھیں

’مستقل اراکین میں اضافے سے سلامتی کونسل مزید مفلوج ہوجائے گی‘

اقوامِ متحدہ: پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل اراکین شامل کرنے سے کونسل کے مفلوج ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جائیں گے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے علاوہ، تمام جماعتوں کی انتخابی قوانین میں تبدیلی کی مخالفت

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علاوہ، حکومتی اتحادیوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ساتھ ہونے والے مشاورتی اجلاس میں اہم عوامی عہدیداروں کو انتخابی مہم میں حصہ لینے مزید پڑھیں

آصف زرداری،شہباز شریف،فضل الرحمان کچھ دیر میں اہم اعلان کریں گے

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کچھ دیر میں اہم اعلان کریں گے۔ پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ وفاقی دارالحکومت پہنچنے سے قبل سابق صدر آصف علی زرداری، قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کا ٹولہ میرے خلاف جتنی پلاننگ کرلے، مقابلہ کروں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کا ٹولہ، چوروں کا گلدستہ، ڈاکوؤں کا پلندہ میرے خلاف جتنی بھی کوشش اور پلاننگ کرلے، میں ان کو این آر او نہیں دوں گا، مخالفین کے مقابلے کے لیے تیار ہوں مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین پرنو فلائی زونز لاگو کرنے اور فوجی دستے بھیجنے سے انکار

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ روس میں فوج نہیں بھیج رہی اور نہ ہی یوکرین پر نو فلائی زون لاگو کر رہی ہے کیونکہ ایسا کرنے سے ایٹمی طاقت کے ساتھ براہ راست تصادم مزید پڑھیں